زہر کا چھالا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سانپ کے تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سانپ کے تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز۔